Fawakeh – Premium Quality Attar | Long Lasting Fragrance

Save Rs.800.00

Price:
Sale priceRs.2,500.00 Regular priceRs.3,300.00

Description

ایسا شخص جو کسی بھی ایک خاص خوشبو کے علاؤہ دیگر خوشبوئیں نہیں لگاتا، وہ محروم ہے!!

اتنی انواع و اقسام کی خوشبوئیں ہیں وہ صرف ایک پر ٹکا ہے یہ تو محرومی ہوگئ ساتھ اس میں ایک نقصان یہ بھی ہوتا ہے کہ اس کی حس اس خوشبو کے ساتھ عادی ہو جاتی ہے تو وہ خوشبو اسے محسوس بھی نہیں ہوتی پھر۔

اور اگر آپ بدل بدل کر مختلف خوشبوئیں استعمال کریں گے تو آپ کی حس کی بھی پریکٹس ہوگی اور اس طرح آپ اچھی اچھی خوشبوئیں خوب انجوائے کرے گے۔

فواکح - ایک خوشبودار اور پریمیم کوالٹی کا عطر - نرم، دلکش اور دیرپا خوشبو

ابھی آرڈر کریں اور خوشبو پائیں

You may also like

Recently viewed